نام اور خاندانى نام : محمد موسی
جنسيت : مرد
آپ كى عمر : 15-25 سال
قوميت : Iran
تعليم : 8
سوال :
 مسلم اور یهودی اور مسیح کی شادی وسکتا
جواب : 
 السلام علیکم
مسلم عورت کی شادی غیر مسلم ادمی سے جایز نھیں 
علمای اہل سنت کے آرا کے مطابق مسلم آدمی کی شادی اہل کتاب کی خواتیں سےجایز ہے
علمای اہل تشیع کے آرا کے مطابق مسلم آدمی کی شادی اہل کتاب کی خواتیں سے متعہ کے طور جا یز ہے اور دائمی طور پر شادی جائز نہیں

سوال اور جواب كی صفحه پر واپس آنا