جنسيت : عورت
آپ كى عمر : 15-25 سال
قوميت : India
سوال :
 اس شخص كے روزه، نماز كا كيا حكم هے جس كا شغل سفر هو جيسے ڈرائيور اور ملاح و غيره
جواب : 
 سفر ميں پورى نماز پڑهے گا اور اس كا روزه صحيح بے

سوال اور جواب كی صفحه پر واپس آنا